چوردفتر سے کیمرا لے گئے

چوردفتر سے کیمرا لے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے ۔

ولید ٹاؤن کے عبدالجبار کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چور لے گئے ،نادرا آفس سے ڈیٹا انٹری آپریٹر کا کیمرہ چوری ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...