ڈاکوئوں نے کارسواروں کو لوٹ لیا
واہنڈو (نامہ نگار )تین ڈاکوؤں نے کار سوار فیملی کو لوٹ لیا۔ کوٹلی بھاگا کا غلام نبی اہلیہ اور بھائی کے ہمراہ کار پر گھر جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک لیا ،40 ہزار روپے اور قیمتی سامان چھین کر لے گئے ۔
تین ڈاکوؤں نے کار سوار فیملی کو لوٹ لیا۔ کوٹلی بھاگا کا غلام نبی اہلیہ اور بھائی کے ہمراہ کار پر گھر جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک لیا ،40 ہزار روپے اور قیمتی سامان چھین کر لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments