کنسلٹنٹ کارڈیالوجی ڈاکٹر ظہیر الدین بابر کیلئے شہریوں کی مبارکباد

کنسلٹنٹ کارڈیالوجی ڈاکٹر ظہیر  الدین بابر کیلئے شہریوں کی مبارکباد

ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار )کنسلٹنٹ کارڈیالوجی ڈاکٹر ظہیر الدین بابر کی پیشہ وارانہ مہارت اور بہترین خدمات پر کمشنر گوجرانوالہ کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ ملنے پر ڈسکہ کے شہریوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

پرویز عالم بٹ، رانا شبیر، ندیم غلام گل، افضل منشا ، ناصر محمودرانجھا،شہباز علی محسن ، محسن صدیقی، جمیل بٹ اور دیگرنے انہیں مبارکباد دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...