ڈسکہ :اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کے دفتر سے یوپی ایس کی بیٹری چوری

 ڈسکہ :اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت  کے دفتر سے یوپی ایس کی بیٹری چوری

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کے دفتر سے یوپی ایس کی بیٹری چوری کرکے لے گئے ۔موضع جیسروالہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نے پولیس کو درخواست دی کہ ان کا خاکروب دفتر کی صفائی ستھرائی کیلئے آیادفترسے یوپی ایس کی بیٹری غائب تھی جس کونامعلوم چور لے گئے ۔

نامعلوم چور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کے دفتر سے یوپی ایس کی بیٹری چوری کرکے لے گئے ۔موضع جیسروالہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نے پولیس کو درخواست دی کہ ان کا خاکروب دفتر کی صفائی ستھرائی کیلئے آیادفترسے یوپی ایس کی بیٹری غائب تھی جس کونامعلوم چور لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...