پنسار سٹور میں شارٹ سرکٹ سے آگ،سامان جل گیا

 پنسار سٹور میں شارٹ سرکٹ  سے آگ،سامان جل گیا

کمالیہ(نمائندہ خصوصی ) کچہری روڈ پر پنسار سٹور میں شارٹ سرکٹ سے آگ، سامان جزوی طور پر جل گیا

تھانہ موڑ کچہری روڈ پر واقع پنسار سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے دکان میں موجود پنسار کا سامان جزوی طور پر جل گیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور میونسپل کمیٹی کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی۔ محدود وسائل کے باوجود ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور اسے مزید پھیلنے سے روک دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...