ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن امجد شہزاد کی گجرات میں کھلی کچہری

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن امجد  شہزاد کی گجرات میں کھلی کچہری

گجرات (نامہ نگار )ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانولہ امجد شہزاد کی زیر صدارت ریجنل دفتر اینٹی کرپشن سرکل آفس گجرات میں کھلی کچہری کا انعقادِ کیا گیا

جس میں ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ امجد شہزاد نے کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنے اور درخواستوں کا میرٹ پر فیصلہ کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔کھلی کچہری میں سب سے زیادہ محکمہ ریونیو،، میونسپل کارپوریشن، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ گجرات کے خلاف درخواستیں موصول ہوئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...