نوشہرہ ورکاں :چھت سے گر کر 60 سالہ محنت کش جاں بحق

نوشہرہ ورکاں :چھت سے گر کر  60 سالہ محنت کش جاں بحق

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )چھت سے گر کر 60 سالہ محنت کش جاں بحق ہو گیا ۔

 ببر روڈ کے رہائشی 60 سالہ حاجی محمد منشا مغل اپنی رہائشگاہ کی دوسری منزل کی چھت پر کام کر رہے تھے کہ اچانک گلی میں جا گرے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...