نوشہرہ ورکاں:مرکزی انجمن تاجران کی 4 ذیلی تنظیموں کے انتخابی شیڈول کا اعلان
نوشہرہ ورکاں( نمائندہ دنیا )مرکزی انجمن تاجران کے انتخابات کا سلسلہ جاری ہے ۔
الیکشن کمیشن ڈاکٹر زاہد رانا نے دوسرے مرحلے میں 4تاجر تنظیموں کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انجمن آئرن مرچنٹس، انجمن شوز سٹور، انجمن وان سوتر اور انجمن فروٹ شاپس کے عہدیدار وں کے انتخابات کے سلسلے میں تمام امیدوار یکم ستمبر شام 5 بجے تک کاغذات نامزدگی 10ہزار روپے فیس کے ساتھ الیکشن کمیشن کے پاس جمع کر ا سکیں گے ،سکروٹنی 6 ستمبر کوہو گی اور اسی دن شام 7بجے اُمیدوار وں کی حتمی فہرست جاری کر دی جائے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments