لکڑی کاٹتے درخت کی شاخ سر پر لگنے سے نوجوان جاں بحق

لکڑی کاٹتے درخت کی شاخ سر پر لگنے سے نوجوان جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )کام کے دوران حادثہ ، سر پر درخت کی شاخ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

مچھلی منڈی اڈہ شہباز خان کے قریب دیگ پکانے کیلئے لکڑی کاٹنے کے دوران درخت کی بڑی شاخ ٹوٹ کر نوجوان کے سر پر جا لگی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر 26 سالہ کاشف کو چیک کیا تاہم وہ پہلے ہی جاں بحق ہو چکا تھا۔ریسکیو 1122 نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...