کامونکے سے 2 بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے سے 2 بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او محمد رمضان کی درخواستوں پر موضع شمیر کے پرویز مسیح اور پل شاہ دولہ کے جاوید اقبال کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او محمد رمضان کی درخواستوں پر موضع شمیر کے پرویز مسیح اور پل شاہ دولہ کے جاوید اقبال کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...