سکول کے باہر سے چوری

سکول کے باہر سے چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر)نامعلوم افراد نے محنت کش کی موٹر سائیکل چرا لی۔موضع تمبولی کے اظہر محمود کی موٹر سائیکل گاؤں کے سکول کے باہر سے چوری ہو گئی ، نواحی گاؤں سنوپر کے بدر جہانگیر کے ڈیرے سے موٹر بھی چوری ہوگئی۔

نامعلوم افراد نے محنت کش کی موٹر سائیکل چرا لی۔موضع تمبولی کے اظہر محمود کی موٹر سائیکل گاؤں کے سکول کے باہر سے چوری ہو گئی ، نواحی گاؤں سنوپر کے بدر جہانگیر کے ڈیرے سے موٹر بھی چوری ہوگئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...