ڈسکہ ، موترہ سے موٹر سائیکلیں چور ی
ڈسکہ ،موترہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)مختلف وارداتوں میں2موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔ اڈا موترہ کے قریب سے ناظم یونیورسٹی سعودالرحمن کی موٹر سائیکل ، بمبانوالہ میں عبدالستار کے ڈیر ے سے موٹر بجلی چوری، مندرانوالہ نجی میرج ہال کے قریب سے عارف کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔
مختلف وارداتوں میں2موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں ۔ اڈا موترہ کے قریب سے ناظم یونیورسٹی سعودالرحمن کی موٹر سائیکل ، بمبانوالہ میں عبدالستار کے ڈیر ے سے موٹر بجلی چوری، مندرانوالہ نجی میرج ہال کے قریب سے عارف کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments