گجرات:ایف بی آر نے غیر قانونی صابن فیکٹری کو سیل کر دیا
گجرات (نامہ نگار )کمشنر ایف بی آر گجرات اجمل خان ایڈیشنل کمشنر امان اﷲ ورک کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ایف بی آر ڈاکٹر غلام رسول کی نگرانی میں ایف بی آر ٹیم نے ریورگارڈن کالونی کے سامنے عباس سوپ فیکٹری پر چھاپہ مار کر نان رجسٹرڈ ہونے پر سیل کر دیا۔
کمشنر ایف بی آر گجرات اجمل خان ایڈیشنل کمشنر امان اﷲ ورک کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ایف بی آر ڈاکٹر غلام رسول کی نگرانی میں ایف بی آر ٹیم نے ریورگارڈن کالونی کے سامنے عباس سوپ فیکٹری پر چھاپہ مار کر نان رجسٹرڈ ہونے پر سیل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments