سیالکوٹ:رشوت لیتے تحصیلدار سینئر کلر ک اور نائب قاصد گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )رشوت لینے کے الزام میں 3 سرکاری اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ۔اینٹی کرپشن نے رشوت لینے کے الزام میں درج مقدمے میں تین سرکاری اہلکاروں کو گرفتار کرکے جوڈیشل حوالات بھجوا دیا۔گرفتار اہلکاروں میں تحصیلدار، سینئر کلرک اور نائب قاصد شامل ہیں۔
رشوت لینے کے الزام میں 3 سرکاری اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ۔اینٹی کرپشن نے رشوت لینے کے الزام میں درج مقدمے میں تین سرکاری اہلکاروں کو گرفتار کرکے جوڈیشل حوالات بھجوا دیا۔گرفتار اہلکاروں میں تحصیلدار، سینئر کلرک اور نائب قاصد شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments