پیفما کے ایگزیکٹو ممبران کے انتخابات میں تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب
گجرات (نامہ نگار )پاکستان الیکٹرک فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبران کے انتخابات میں تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔۔۔
جن میں عمیر رفیق ،ملک اظہار احمد ،چودھری علی عثمان ،یاسر احسان،مبین احمد الیاس ،رمیز ڈار ،شعیب مصطفی ،ملک صفدر حسین،فیضان احمد ،عبداﷲ اکبر ،ولید شجاع،مرزا یاسر محمود ،تیمور یوسف،ہارون امجد،خرم سعید کھوکھر،عادل سلیم،محمد عارف،عاصم اعجاز،عرفان طالب،افضال احمد،تصور امتیاز اورتوقیر سرور بھٹی شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments