کامونکے:لڑکی کو کر نٹ لگ گیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )کپڑے دھوتے کرنٹ لگنے سے دوشیزہ کی حالت بگڑ گئی۔ لائن پارک کی 22سالہ آمنہ کپڑے دھورہی تھی کہ واشنگ مشین سے اچانک کرنٹ لگ گیا ، تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
کپڑے دھوتے کرنٹ لگنے سے دوشیزہ کی حالت بگڑ گئی۔ لائن پارک کی 22سالہ آمنہ کپڑے دھورہی تھی کہ واشنگ مشین سے اچانک کرنٹ لگ گیا ، تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments