کمسن لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ

کمسن لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔ موضع کوٹلی نوناں کی رہائشی ثریا بی بی کا 8سالہ بیٹا محمد ارحم گھر سے سنوکر کلب واقع جی ٹی روڈ نزد فیملی ہسپتال سمبڑیال آیا اورپراسرارطورپر غائب ہوگیا۔

 موضع کوٹلی نوناں کی رہائشی ثریا بی بی کا 8سالہ بیٹا محمد ارحم گھر سے سنوکر کلب واقع جی ٹی روڈ نزد فیملی ہسپتال سمبڑیال آیا اورپراسرارطورپر غائب ہوگیا۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے والدہ کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...