ڈسکہ :پالتو کتے نے 15 سالہ لڑکے کو کاٹ کر زخمی کردیا
منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا) پالتو کتے نے 15 سالہ لڑکے کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔
ڈسکہ کے عاطف کا بیٹا چوک میں کھڑاتھاکہ اسی دوران عبدالرحمن اپنا پالتو کتا لیکرآیا اور چھوڑدیا اور کتے نے لڑکے کے بائیں بازو پر کاٹ لیا ،پولیس نے ملزم عبدالرحمن کیخلاف 8 روز بعد مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments