رائس ڈیلرز ایسوسی ایشن حافظ آباد نے ون یونٹی گروپ کی حمایت کر دی
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)رائس ڈیلرز ایسوسی ایشن حافظ آباد نے صدر رائس ڈیلرز ایسوسی ایشن شیخ فیصل اسلام کی قیادت میں گوجرانوالہ چیمبر اف کامرس کے الیکشن میں ون یونٹی گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
شیخ فیصل اسلام نے کہا ہے کہ انکی ایسوسی ایشن گجرانوالہ چیمبر اف کامرس کے انتخابات میں سابق روایات کو قائم رکھتے ہوئے ون یونٹی گروپ کو کامیاب کرائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments