ادارہ ترکِ منشیات میں یومِ دفاعِ پاکستان کے حوالے سے تقریب

ادارہ ترکِ منشیات میں یومِ دفاعِ  پاکستان کے حوالے سے تقریب

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)انجمن فلاح نوجواناں کے زیراہتمام ادارہ ترکِ منشیات میں یومِ دفاعِ پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں صدر حاجی محمد شفیق، جنرل سیکرٹری عدنان محمود گجر، ادارے کے منتظمین، کارکنوں ودیگر نے شرکت کی۔ تقریب میں وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...