ٹیچنگ ہسپتال میں بچے کا لیپروسکوپ بائی لیٹرل آرکیوپیکسی کا کامیاب آپریشن
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گوجرنوالہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ چائلڈ سرجری کی ایک اور کامیابی معروف سرجن ڈاکٹر سلمان سلیم کی سربراہی میں بچے کی لیپروسکوپ بائی لیٹرل آرکیوپیکسی کا کامیاب آپریشن مکمل کرلیا گیا۔
ہسپتال کے شعبہ پیڈیا ٹرک سرجری کے ماہرین نے لیپروسکوپ تکنیک کے ذریعے بچے کے دونوں خصیوں کو مناسب مقام پر منتقل کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments