تتلے عالی:مخالفین کی جانب سے راستہ روک کر ایک شخص پر تشدد

تتلے عالی:مخالفین کی جانب سے  راستہ روک کر ایک شخص پر تشدد

تتلے عالی (نامہ نگار) تھڑا مار کر ایک شخص کو زخمی کرنے پر 7 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی علاقہ ہردواودھے پرویز کھیتوں سے واپس آ رہا تھا کہ گاؤں کے قریب تھڑا مار کر بیٹھے ذیشان، عادل، سفیان، امجد وغیرہ اسلحہ سے مسلح تھے اسے روک کر تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کر دیا، اہل علاقہ کے آنے پر ملزم اسلحہ لہراتے ،ہوائی فائرنگ کرتے فررار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...