جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام محفل میلاد مصطفیؐ آج ہوگی

جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے  زیرِاہتمام محفل میلاد مصطفیؐ آج ہوگی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج رات بعد نماز عشا جامع مسجد محمدی محلہ محمد پورہ کامونکے میں سالانہ محفل میلاد مصطفیؐ منعقد ہوگی۔۔۔

 جس میں مولانا پیر محمد داؤد رضوی،مولانا صاحبزادہ محمد غوث رضا،مولانا صاحبزادہ محمد حامد اکرم رضوی اور صوفی محمد اللہ رکھا رضوی خطاب کریں گے ۔اس موقع پر وطن عزیز و عالم اسلام بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...