بجلی چوری پر 2خواتین کیخلاف مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے پردوصارفین کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ڈی اونصیراحمد نے ابیالہ اورکرن والی میں چھاپہ مارکر دوخواتین صارف اﷲ رکھی اوررفعت امین کوبجلی چور کر تے پکڑلیا۔
بجلی چوری کرنے پردوصارفین کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ڈی اونصیراحمد نے ابیالہ اورکرن والی میں چھاپہ مارکر دوخواتین صارف اﷲ رکھی اوررفعت امین کوبجلی چور کر تے پکڑلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments