حویلی سے 2 جھوٹیاں چوری

حویلی سے 2 جھوٹیاں چوری

تتلے عالی(نامہ نگار)کنگروالی میں محمد افضل کی حویلی سے 2جھوٹیاں چوری ہو گئیں، پپلی گورائیہ میں وقار کی بکری اور بکرا چوری ہوگیا۔

کنگروالی میں محمد افضل کی حویلی سے 2جھوٹیاں چوری ہو گئیں، پپلی گورائیہ میں وقار کی بکری اور بکرا چوری ہوگیا۔ مرالی والہ میں عرفان کی بکری چوری ہو گئی،پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...