2 پتنگ باز گرفت میں آگئے

2 پتنگ باز گرفت میں آگئے

کامونکے(تحصیل رپورٹر)پولیس نے دو پتنگ بازوں کو پکڑلیا۔ گزشتہ روز بلال پارک کا فاروق اور فیصل ٹاؤن کا اویس پتنگ بازی کررہے تھے کہ سٹی پولیس نے اُنہیں گرفتار کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

پولیس نے دو پتنگ بازوں کو پکڑلیا۔ گزشتہ روز بلال پارک کا فاروق اور فیصل ٹاؤن کا اویس پتنگ بازی کررہے تھے کہ سٹی پولیس نے اُنہیں گرفتار کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...