راہوالی:بھیک مانگنے کے بہانے عورت دکان سے فون لے گئی
راہوالی(نمائندہ دنیا )عورت بھیک مانگنے کے بہانے دکان میں داخل ہوکر ہزاروں روپے کا موبائل فون چرا کر لے گئی۔
ترگڑی روڈ کے رہائشی امانت علی کی دکان واقع منڈیالہ موڑ کاج اور لاک پیکو کی دکان پر بھیک مانگنے والی عورت بچہ کے ہمراہ اندر داخل ہوئی بھیک مانگتے میز پر پڑا موبائل فون اٹھا کر لے گئی جسکی سی سی ٹی سی کیمرہ میں فوٹیج موجود ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments