راہوالی:ڈاکوئوں نے سبزی منڈی جاتے شہری کو لوٹ لیا

راہوالی:ڈاکوئوں نے سبزی  منڈی جاتے شہری کو لوٹ لیا

راہوالی (نامہ نگار)ڈاکو سبزی منڈی جانے والے شہری سے گن پوائنٹ پر 50ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگیا۔

محمد یسین صبح 6بجے موٹر سائیکل پر کھیالی سبزی منڈی جارہا تھا کہ جی ٹی روڈ پر ڈی سی کالونی کے مین گیٹ کے قریب عقب سے 110 سوزوکی پر سوار پسٹل سے مسلح آنے والے ڈاکو نے اسے روک لیا اور گن پوائنٹ پر 50ہزار روپے لوٹ لیے اور واپس گکھڑ کی طرف روانہ ہوگیا ، ملزم جاتے ہوئے موٹر سائیکل کی چابی بھی نکال کر لے گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...