سمبڑیال:ہمسایہ نوجوان کی کمسن بچی کیساتھ نا زیبا حرکات

سمبڑیال:ہمسایہ نوجوان کی  کمسن بچی کیساتھ نا زیبا حرکات

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گھر میں اکیلی 8سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع روڑس کے رہائشی شہباز احمد کی بیٹی گھر میں چھوٹے بھائی کے ساتھ موجود تھی کہ ہمسایہ نوجوان گھرمیں داخل ہو کر نازیبا حرکات کرتا رہا اوربھائی کے منع کرنے پر فرار ہوگیا۔ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے ملزم تصور حسین کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...