ڈسکہ :وارداتوں میں شہری رقم ، موبائل فون وقیمتی سامان سے محروم
ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )دومختلف وارداتوں میں شہری رقم ، موبائل فون ودیگر سامان سے محروم ہوگئے۔
مسلمانیاں کے قریب دونامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر محمد عثمان شبیر سے 87ہزارروپے ، موبائل فون، اے ٹی ایم اور شناختی کارڈ چھین لیا جبکہ آدمکے میں دانش علی کے گھر سے موبائل فون چوری ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments