سمبڑیال:گھرمیں گھس کر خاتون پر تشدد ، کپڑے پھاڑ دئیے

سمبڑیال:گھرمیں گھس کر خاتون  پر تشدد ، کپڑے پھاڑ دئیے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)گھر میں داخل ہوکر خاتون پر تشدد کرنے اورکپڑے پھاڑکر نیم برہنہ کرنے پر دوملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سمبڑیال کے موضع کمال پور کی رہائشی بشری ٰ بی بی کے گھر میں داخل ہو کر گھریلو ناچا قی پر ممتاز بی بی اوراظہر نے خاتون کو ہوروں ،مکو ں،ٹھڈوں سے تشدد کا نشانہ بناڈالا اور کپڑے پھاڑ دئیے جس سے بشریٰ بی بی نیم برہنہ ہوگئی ۔ تھانہ سمبڑیا ل پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...