محلہ اچا دارہ گجرات میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب
گجرات(سٹی رپورٹر)فلاحی تنظیم رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن گجرات کے زیراہتمام 202ویں واٹرفلٹریشن پلانٹ کی تقریب گزشتہ روز محلہ اچا دارہ گجرات میں منعقد ہوئی۔۔۔
فلٹریشن پلانٹ کیلئے زمان بٹ فیملی کی طرف سے بیگم ومحمد خان مرحوم، بیگم واحسان اﷲ مرحوم اور امت محمدیہ کے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے عطیات د ئیے گئے، فلٹریشن پلانٹ کاافتتاح جماعت اسلامی پنجاب کے امیرڈاکٹرطار ق سلیم، جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ گجرات سجاد ڈار ،سینئرنائب صدررشیدہ شفیع فا ئونڈیشن اخلاق شفیع نے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments