ربیع الاول رخصت ، محافلِ میلاد کا سلسلہ جاری رہے گا:پیر دائود رضوی

ربیع الاول رخصت ، محافلِ میلاد کا  سلسلہ جاری رہے گا:پیر دائود رضوی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان مولانا ابوالرضا پیر محمد داؤد رضوی نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ۔۔۔

 ماہِ نور ربیع الاول تو فیوض و برکات سے ہمیں بہرہ ور فرما کر رخصت ہوگیا مگر محافلِ میلاد کا سلسلہ سارا سال جاری و ساری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ربیع الاول و محافلِ میلاد کا مقصد بھی سمجھنا چا ہیے اور ہمیشہ رسول کریم ؐکے فرمودات و تعلیمات پر عمل پیرا ہونا چا ہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...