سپیشل ایجوکیشن گجرات کے زیر اہتمام پنجاب انکلوسو آرٹ اینڈ کری ایٹیویٹی فیسٹیول

سپیشل ایجوکیشن گجرات کے  زیر اہتمام پنجاب انکلوسو  آرٹ اینڈ کری ایٹیویٹی فیسٹیول

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار)سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گجرات کے زیر اہتمام پنجاب انکلوسو آرٹ اینڈ کری ایٹیویٹی فیسٹیول 2026 کا انعقاد گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار سلو لرنرز علی پورہ گجرات میں کیا گیا۔

فیسٹیول کا موضوع ‘‘آرٹ، تخلیقی صلاحیت اور شمولیت کے ذریعے صلاحیتوں کا جشن’’ تھا، جس میں خصوصی بچوں نے فنی اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی مہمان خصوصی تھیں ۔ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...