ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک گجرات کا کسان فیڈز منگوال کا معائنہ

ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک گجرات  کا کسان فیڈز منگوال کا معائنہ

گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک گجرات ڈاکٹر طاہر عزیز نے اینیمل کمپاؤنڈ فیڈ اینڈ فیڈ سٹف ایکٹ 2016 کے تحت کسان فیڈز منگوال کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر فیڈز کی تیاری، معیار اور لیبارٹری کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے لیبارٹری کے معائنہ کے دوران اس کی موجودہ صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں اور معیار کی جانچ کے عمل کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...