ڈی پی او گجرات نے شہریوں کیلئے دفتر کے دروازے کھول دئیے

ڈی پی او گجرات نے شہریوں  کیلئے دفتر کے دروازے کھول دئیے

گجرات(نامہ نگار)ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد نے کہا ہے کہ آج سے روزانہ کی بنیاد پر صبح 11 بجے سے لیکر 1 بجے تک میرے دفتر کے دروازے ہر خاص و عام کیلئے کھلے ہوں گے اور کسی کو بھی ملنے کیلئے سفارش یا چٹ کی ضرورت نہیں ہو گی۔

ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد نے کہا ہے کہ آج سے روزانہ کی بنیاد پر صبح 11 بجے سے لیکر 1 بجے تک میرے دفتر کے دروازے ہر خاص و عام کیلئے کھلے ہوں گے اور کسی کو بھی ملنے کیلئے سفارش یا چٹ کی ضرورت نہیں ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...