5بجلی چورپکڑے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پر5افراد پکڑے گئے ۔
صدر اور واہنڈو پولیس نے بجلی چوری پرشیر گڑھ کے احمد،حفیظ اللہ،دراجکے کے حفیظ،چک لکھیا کے راشد اورشہتے ویراں کے مبشر کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments