دوملزم گرفتار،شراب اسلحہ پکڑا گیا
ڈسکہ(نامہ نگار)بمبانوالہ پولیس نے دورانِ گشت کوٹ جنڈو میں ملزم شہباز کو گرفتار کر کے 10لیٹر شراب ،موترہ پولیس نے پل نہر کے قریب کار سوارملزم راشدخان کو گرفتار کر کے پستول اور10گولیاں برآمد کرلیں۔
بمبانوالہ پولیس نے دورانِ گشت کوٹ جنڈو میں ملزم شہباز کو گرفتار کر کے 10لیٹر شراب ،موترہ پولیس نے پل نہر کے قریب کار سوارملزم راشدخان کو گرفتار کر کے پستول اور10گولیاں برآمد کرلیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments