نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
کامونکے(تحصیل رپورٹر)نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔ واہنڈو کے محمد طیب کی 17 سالہ بیٹی والدہ کے ہمراہ بازار میں خریداری کے لیے گئی، جہاں سے نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا، واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔ واہنڈو کے محمد طیب کی 17 سالہ بیٹی والدہ کے ہمراہ بازار میں خریداری کے لیے گئی، جہاں سے نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا، واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments