گاڑی میں سلنڈر لگانے پر کارروائی
کامونکے(تحصیل رپورٹر)پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی سرفراز احمد مجددی نے پابندی کے باوجود کیری ڈبہ میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر مریدکے کے ڈرائیور آصف کو گرفتار کر کے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر ا دیا۔
پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی سرفراز احمد مجددی نے پابندی کے باوجود کیری ڈبہ میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر مریدکے کے ڈرائیور آصف کو گرفتار کر کے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر ا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments