حویلی سے لاکھوں کے چوری
تتلے عالی(نامہ نگار)حویلی سے 12 لاکھ روپے کے بکرے چوری ہوگئے۔ نواحی گاؤں چڈیالہ خورد کے زمیندار فلک شیر جٹ نے 7بکرے پال رکھے تھے جو دیہاڑے نامعلوم افراد نے حویلی چوری کرلئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
حویلی سے 12 لاکھ روپے کے بکرے چوری ہوگئے۔ نواحی گاؤں چڈیالہ خورد کے زمیندار فلک شیر جٹ نے 7بکرے پال رکھے تھے جو دیہاڑے نامعلوم افراد نے حویلی چوری کرلئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments