فیکٹری سے گھر جانے والا نوجوان لاپتہ
منڈیکی گورائیہ، ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا) فیکٹری سے گھر جانے والا نوجوان لاپتہ ہو گیا۔
زوہیب وائٹ گولڈ فیکٹری اسٹیٹ گلوٹیاں موڑ سے کام کے بعد گھر جانے کیلئے نکلا مگر گھر واپس نہ پہنچا ، صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments