راہوالی:مختلف وارداتوں میں نوجوان اور لڑکی اغوا
راہوالی (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )راہوالی میں اغوا کی دو وارداتوں میں 25سالہ نوجوان اور 17سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔
محلہ شریف پورہ کے ظہیر عباس کی بیٹی کو شیرون مائیکل مسیح نے اغوا کرلیا ۔ گرین ٹاؤن کے محمد احتشام کا بھائی 24 سالہ ارسلان شاہد 8روز قبل لاپتہ ہو گیا ،شبہ ہے کہ اسے نا معلوم افراد نے اغواکر لیا ہے ۔ پو لیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments