نوشہرہ :راجباہ کے قریب خاتون کی لاش برآمد
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نتھو سیویا کے قریب سیتا پلی والا موگا راجباہ کے قریب سے 22 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔۔۔
جس کی آنکھیں نکالی ہوئی تھیں اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا، لاش کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments