اعوان چوک میں قحبہ خانے پر چھاپہ،خاتون اور ایک شخص گرفتار

 اعوان چوک میں قحبہ خانے پر  چھاپہ،خاتون اور ایک شخص گرفتار

عالم چوک (نمائندہ خصوصی )عالم چوک چوکی پولیس کا اعوان چوک میں قحبہ خانے پر چھاپہ، نائکہ اور ایک شخص کو گرفتار کر لیاگیا۔

عالم چوک چوکی پولیس کے سب انسپکٹر عمران چوہان نے مخبری پر اعوان چوک کے قریب قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر نائیکہ سمرا اور زاہد کو گرفتار کر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...