حافظ آباد:پو لیس کے 5روز سے لاپتہ وائرلیس آپریٹر کی لاش نہر سے برآمد
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ کالیکی کے وائرلیس آپریٹر عبداﷲوڑائچ کی لاش5رو ز بعداجنیانوالہ کے قریب نہر سے مل گئی۔
پولیس تھانہ کالیکی کے وائرلیس آپریٹر عبداﷲوڑائچ کی لاش5رو ز بعداجنیانوالہ کے قریب نہر سے مل گئی۔ عبداﷲوڑائچ پانچ روز سے پراسرار طور پر لاپتہ چلے آرہے تھے ،پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments