حافظ آباد:جسم میں گیس بھر کر نوجوان کا قتل ، ملزم گرفتار
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )کوٹ اسحاق میں معمولی رنجش پر غریب نوجوان کی نازک اعضا میں پائپ لگا کرگیس بھرنے سے ہلاکت کا واقعہ۔پولیس ملزموں کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزموں کو کیفر کردار پہنچایا جائے گا۔
کوٹ اسحاق میں معمولی رنجش پر غریب نوجوان کی نازک اعضا میں پائپ لگا کرگیس بھرنے سے ہلاکت کا واقعہ۔پولیس ملزموں کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزموں کو کیفر کردار پہنچایا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments