راہوالی:دہشتگردوں کے حملے میں شہید کیپٹن ابوذر کی نماز جنازہ آج ہوگی

راہوالی:دہشتگردوں کے حملے میں شہید  کیپٹن ابوذر کی نماز جنازہ آج ہوگی

راہوالی (نمائندہ دنیا،نامہ نگار )راہوالی کا سپوت پاک فوج میں کیپٹن ابوزر وڑائچ ہنگو کے قریب دہشگردوں کے حملے میں شہید ہوگئے۔۔۔

وطن عزیز کی خاطر جان قربان کرنے والے کیپٹن ابوزر وڑائچ کی نماز جنازہ آج منگل صبح 10بجے گورنمنٹ ڈگری کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی جنہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ پرانے قبرستان میں سپرد خا ک کیا جائیگا ۔ کیپٹن ابوذر شہید کے والد حاجی فاروق روزگار کے سلسلے میں اٹلی میں مقیم ہیں جو صبح 9بجے راہوالی پہنچیں گے اور بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...