نوشہرہ ورکاں :ڈالے کی موٹر سائیکل کوٹکر ،نوجوان جاں بحق
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)ڈالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق ، ایک زخمی زخمی ہو گیا۔
گھمن والا کا رہائشی 20 سالہ فیضان اور کزن 22 سالہ صدام تتلے عالی سے واپس گاؤں جا رہے تھے کہ گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر تیز رفتار ڈالے کی ان سے ٹکر ہو گئی جس سے فیضان موقع پر جاں بحق جبکہ صدام شدید زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمی اور لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments