منڈیکی گورائیہ:اوباش شخص کی گھر میں گھس کر خاتون کیساتھ زیادتی

 منڈیکی گورائیہ:اوباش شخص کی گھر  میں گھس کر خاتون کیساتھ زیادتی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اوباش ملزم نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ موضع آدمکے چیمہ کے نوید نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ گھرآیاتو دیکھااوباش ملزم ندیم اسکی بیوی(ک) کیساتھ زیادتی کررہاتھا جو اس کو دیکھ کرفرارہوگیا۔

اوباش ملزم نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ موضع آدمکے چیمہ کے نوید نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ گھرآیاتو دیکھااوباش ملزم ندیم اسکی بیوی(ک) کیساتھ زیادتی کررہاتھا جو اس کو دیکھ کرفرارہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...